چین میں بندروں کیلئے پہلے اسکول کاقیام

پیر 13 جون 2016 18:16

چین میں بندروں کیلئے پہلے اسکول کاقیام

بیجنگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء ) چین کے صوبہ شیڈونگ میں بندروں کے لئے پہلا اسکول قائم کیا گیا ہے جس میں بندروں کوہاتھ ملانا، سلامی دینا اور مختلف حساب کتاب کے ساتھ سرکس کی ٹریننگ بھی کروائی جائے گی اور پھراس ٹریننگ کے اختتام کے بعد ان بندروں کو چین کی انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں بھیجا جائے گا۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ ان چینی بندروں کے ساتھ جاپان کے 30 بندروں نے بھی اس اسکول میں داخلہ لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :