ملائیشیا کے وزیر خارجہ چین ۔آسیان وزارئے خارجہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے

پیر 13 جون 2016 15:30

کوالالمپور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 جون ۔2016ء ) ملائیشیا کے وزیر خارجہ انیفا آمن جنوب مغربی چین کے صوبہ ین نن نے منگل کو آسیان کے رکن ممالک اور چین کے وزرائے خارجہ کے خصوصی اجلاس میں شرکت کریں گے ۔ اس بات کا اعلان ملائیشیا کی وزارت خارجہ نے پیر کو ایک بیان میں کیا ہے ۔

(جاری ہے)

وزارت خارجہ نے کہا کہ خصوصی اجلاس چین کے ساتھ تعلقات کو مزیداضافے کے لئے آسیان کی طرف سے کئے جانیوالی ایک خصوصی کوشش ہے ۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملائیشیا کی شرکت سے تعاون کے مختلف شعبوں سے معتدبہ فوائد سمیٹنے کے علاوہ ملائیشیا اور چین کے درمیان تعلقا ت کو بہتر بنانے میں بھی مدد ملے گی ۔

متعلقہ عنوان :