جنو بی پنجاب کے عوام کو زیا د ہ سے زیا دہ سہو لیات فرا ہم کر نے کیلئے اقدا ما ت کئے جا ر ہے ہیں، ملتا ن ، ڈ یر ہ اور بہا ولپو ر میں پنجاب پبلک سرو س کمیشن کے دفا تر نے کا م شر وع کر دیا ، فیڈ رل پبلک سرو س کمیشن کے امتحا نا ت اور انٹر ویو ز کا انعقا د بھی ملتا ن کر و انے کیلئے کاوشیں جا رہی ہیں تا کہ مسا فت کم ہو اور نوجوانوں کو روز گا ر کے زیا د ہ سے زیا د ہ مواقع میسر آ سکیں اور محرو میو ں کو دور کیا جا سکے،جنو بی پنجاب کی تعمیر وتر قی کیلئے تما م وسائل برو ئے کا ر لا ئے جا رہے ہیں

گو رنرپنجاب ملک محمد رفیق رجو انہ کاہائی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن ملتان کی تقر یب سے خطا ب

جمعہ 10 جون 2016 22:30

ملتان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء ) گو رنرپنجاب ملک محمد رفیق رجو انہ نے کہا ہے کہ جنو بی پنجاب کے عوام کو زیا د ہ سے زیا دہ سہو لیات فرا ہم کر نے کیلئے اقدا ما ت کئے جا ر ہے ہیں۔مسائل حل کرنے پر پو ری تو جہ دی جا رہی ہے ۔ملتا ن ، ڈ یر ہ اور بہا ولپو ر میں پنجاب پبلک سرو س کمیشن کے دفا تر نے کا م شر وع کر دیا ہے ۔ اب امتحا نا ت اور انٹرویو ز کا انعقا د یہیں ہو رہا ہے ۔

فیڈ رل پبلک سرو س کمیشن کے امتحا نا ت اور انٹر ویو ز کا انعقا د بھی ملتا ن کر و انے کیلئے کاوشیں جا رہی ہیں تا کہ مسا فت کم ہو اور نوجوانوں کو روز گا ر کے زیا د ہ سے زیا د ہ مواقع میسر آ سکیں اور خطے کی محرو میو ں کو دور کیا جا سکے ۔جنو بی پنجاب کی تعمیر وتر قی کیلئے تما م وسائل برو ئے کا ر لا ئے جا رہے ہیں ۔

(جاری ہے)

وہ جمعہ کو ہائی کو رٹ با ر ایسو سی ایشن ملتان کی تقر یب سے خطا ب کر رہے تھے ۔

اس موقع پر صد ر ہا ئی کو ر ٹ بار شیخ جمشید حیا ت ، جنر ل سیکرٹر ی چو ہدر ی عمر حیات اور سینئر وکلا ء صاحبا ن موجود تھے ۔گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوا نہ نے مزید کہا کہ وکلا ء عا م آ د می کو انصا ف کی فرا ہمی کیلئے اپنی خد ما ت پیش کر ینگے ۔ غریبوں کی مدد کر نا اور ان کے کا م آ نا بہت بڑ ی نیکی ہے ۔انہو ں نے مزید کہا کہ یہ عہد ے تو آ نی جا نی چیز ہے اصل تو انسا نیت سے محبت اور خد مت کا جذبہ ہے ۔

گو رنر پنجاب نے مزید کہا کہ ہا ئی کورٹ با ر کے مسا ئل کوبھی تر جیحی بنیاد وں پر حل کیا جائے گا۔یہ میر ی اپنی با ر ہے ۔مجھے اس کے مسا ئل کااچھی طر ح ادرا ک ہے ۔قبل ازیں تقر یب سے خطا ب کر تے ہوئے صد ر ہا ئی کورٹ با ر شیخ جمشید حیات نے کہا کہ ہما ر ی کو ئی انفرا دی خوا ہش نہیں ہے کہ بلکہ ہم اجتماعیت کی بہتر ی کیلئے با ت کر تے ہیں۔ جنو بی پنجاب کے وکلا ء کو بھی اعلیٰ عدلیہ میں نمائندگی د ی جائے ۔

تاکہ اس علا قہ کا احسا س محرومیت ختم ہو سکے بغیر کسی وجہ کے ضلع ساہیو ال کو ملتا ن بنچ سے الگ کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے ہم اس کی مخا لفت کر تے ہیں بلکہ ہما را مطالبہ ہے کہ میا نوا لی ،بکھر اور جھنگ کے اضلا ع کو بھی ملتا ن بنچ میں شا مل کیا جائے ۔جنر ل سیکر ٹر ی ہا ئی کو رٹ با ر چوہد ر ی عمر حیا ت نے بھی اس موقع پر خطا ب کیا ۔دریں اثنا،ء گو رنرپنجاب ملک محمد رفیق رجو انہ نے سر کٹ ہا ؤ س ملتان میں محکمہ وا سا اور صحت کے افسران کے اجلاس کی صدا رت کرتے ہو ئے کہا کہ ملتا ن میں نکا سی آ ب کی صو رتحا ل کو بہتر کر نے کی ضرو ر ت ہے لو گ سیو ر یج کے مسائل سے پر یشا ن ہے۔

متعلقہ محکمے عملی طور پر کا م کر یں اور جا مع حکمت عملی کو اپنا تے ہوئے سیوریج کے مسئلہ کوحل کیا جا ئے ۔افسرا ن اپنے فرا ئض ذ مہ دا ر ی سے ادا کر یں ۔انسٹیٹیوٹ آف کڈ نی ڈیزیزاور چلڈر ن ہسپتا ل کی نئی عمارت کو جلد فعا ل کیا جائے ۔عوا م کو صحت کی بہتر ین سہو لیا ت فرا ہم کر نا اولین تر جیح ہے ۔ ا س موقع پر سا بق ایم این اے شیخ طا ر ق رشید ،ایم پی اے مہد ی عباس لنگا ہ ، ایم پی اے حا جی احسا ن الد ین قر یشی ،ڈ ی سی او ملتا ن نا در چٹھہ ،پر نسپل نشتر میڈ یکل کالج ڈا کٹر کامرا ن سا لک ، ایم ایس نشتر ہسپتا ل ڈا کٹر ملک محمد عا شق ،ای ڈ ی او ہیلتھ ڈا کٹر افتخا ر قر یشی ،پروفیسر ڈا کٹر مختا ر حسن ،پروفیسر ڈا کٹر رفیق انجم ،ایم ڈی واسا بھی موجو د تھے ۔

گورنر پنجاب نے اس موقع پر ہدا یات دیتے ہوئے کہا کہ ملتا ن میں سیو ر یج کا مسئلہ انتہا ئی سنجید ہ نوعیت کا ہے اور عوا م اس کی وجہ سے شدید مشکلا ت کا شکا رہے۔واسا حکا م پور ی تو جہ اور محنت سے ان مسائل کو حل کریں ۔اگر فنڈ ز کے حوا لے سے کو ئی رکا وٹ ہو تو مجھے بتا یا جائے میں حل کرا ؤ ں گا ۔گورنر پنجاب نے صحت کے شعبہ کا ذکر کر تے ہو ئے کہا کہ کڈ نی سنٹر اور چلڈرن ہسپتال کی نئی عما ر ت مکمل ہو چکی ہے ۔

ان کو جلد فعا ل کیا جائے تا کہ عو ام کو صحت کی سہو لیا ت میسر آ سکیں ۔حکو مت نے کروڑو ں رو پے ان منصو بو ں پر خر چ کئے ہیں۔عوا م تک ان کے ثمرا ت پہنچنے چاہیں اور ہسپتا لو ں میں ایمر جنسی وارڈزپر بھی خصوصی تو جہ د ی جائے ۔اس موقع پر میڈ یکل سپر نٹنڈ نٹ نشتر ہسپتا ل ڈا کٹر ملک محمد عاشق نے مطا لبہ کیا ہے کہ نشتر کی سکیو رٹی کو بہتر بنا نے کیلئے فنڈز کی ضرورت ہے اور اس طر ح نشتر ہسپتا ل کے مجمو عی بجٹ میں بھی اضا فہ در کار ہے ۔

بعد ازا ں،ء گو رنرپنجاب ملک محمد رفیق رجوا نہ سے بہا ء الدین زکر یا یونیو رسٹی کے وائس چانسلر ڈا کٹر طاہر امین ،وومن یونیورسٹی ملتا ن کی وائس جانسلر شاہد ہ حسنین اور محمد نو از شر یف زرعی یونیو رسٹی کے وائس چانسلر ڈا کٹر را ؤ محمد آ صف نے بھی ملا قا ت کی ۔گور نر پنجاب ملک محمد رفیق رجو انہ نے اس موقع پر گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ یونیو رسٹیوں میں سیکو رٹی کے انتظا ما ت کو مزید بہتر کیاجائے ۔

اور تربیت یا فتہ سکیو رٹی گارڈ کو بھر تی کیا جائے۔یونیو رسٹیو ں کے معیا ر تعلیم کو بہتر بنانے کیلئے ہر ممکن اقدا ما ت کئے جائیں ۔اگر یونیو رسٹیو ں کے لاہو ر سے متعلقہ مسائل ہیں تو ہمیں بتا یا جائے انکو فو ر ی حل کروایا جائے گا ۔اجلاس میں تینو ں جامعا ت کے مسائل کو زیر بحث لایا گیا اور گورنرپنجاب نے اس کے حل کیلئے ہد ایات دیں ۔اس موقع پر پروفیسر ڈا کٹر محمد اشتیاق رجوا نہ ، اعجا ز ہا شمی، مسلم لیگ (ن) کے رہنماء بلا ل بٹ بھی موجود تھے ۔

متعلقہ عنوان :