وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کی ہدایت پر صارفین کو رمضان بازاروں میں مثالی ریلیف دیا جا رہا ہے
حکومت پنجاب نے ایگریکلچر فیئر پرائس شاپس پرمعیاری اور سستی اشیائے خوردونوش کیلئے 250 ملین روپے مختص کیے رمضان المبارک میں انتظامیہ کے ذریعے صوبہ کے کونے کونے تک رمضان بازاروں کی مانیٹرنگ جاری
جمعہ 10 جون 2016 21:11
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) پنجاب بھرمیں 330رمضان بازاروں کے ذریعے وزیر اعلیٰ پنجاب کے وژن کے مطابق رمضان بازاروں میں صارفین کو مثالی ریلیف دیا جا رہا ہے ۔ حکومت پنجاب کے 250ملین روپے کے رمضان پیکج سے صوبہ بھر کے عوام کو معیاری اور سستی اشیائے خوردونوش مہیا کی جار ہی ہیں۔ وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے رمضان بازاروں کے انتظامات سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکیل دی ہے جس میں وزیر خوراک ، وزیر صنعت اور وزیر زراعت بطور کنوینئر جبکہ چیف سیکرٹری بطور کو کنوینئر اور ایڈیشنل چیف سیکرٹری ،ممبر صوبائی اسمبلی وحید گل، چیئرمین (سی ایم آئی ٹی)، سیکرٹری (آئی اینڈ سی)ایس اینڈ جی اے ڈی ، سیکرٹری (آئی سی اینڈ آئی )، سپیشل سیکرٹری ایگریکلچر ، ڈائریکٹر فوڈ ، ایڈیشنل آئی جی (سپیشل برانچ) ،جوائنٹ ڈائریکٹر (آئی بی) بطور ممبران نامزد کیا گیا ہے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.