امریکا کا افغانستان میں فضائی کاروائیاں بڑھانے کا فیصلہ
افغانستان میں تعینات امریکی فوجی براہ راست جنگی کارروائیوں میں حصہ نہیں لیں گے۔امریکی محکمہ دفاع
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 19:41
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) امریکی محکمہ دفاع کے ایک سینیئر اہلکار نے عندیہ دیا ہے کہ صدر اوباما افغان سکیورٹی فورسز کی طالبان مخالف کارروائیوں میں مدد کے لیے امریکی فوج کے دائرہ کار میں اضافہ کر سکتے ہیں۔اہلکار کے مطابق صدر اوباما کے فیصلے کے تحت افغانستان میں امریکی فضائی طاقت کے استعمال کو بڑھایا جائے گا۔
اس کے علاوہ افغان سکیورٹی فورسز کی فضائی مدد میں بھی اضافہ کیا جائے گا۔تاہم محکمہ دفاع کے اہلکار کے مطابق افغانستان میں تعینات تقریباً دس ہزار امریکی فوجی براہ راست جنگی کارروائیوں میں حصہ نہیں لیں گے۔امریکہ نے افغانستان میں اپنا جنگی مشن 2014 کے اختتام پر ختم کر دیا تھا اور اس وقت ملک میں تعینات امریکی فوجی افغان مسلح افواج کی تربیت اور مدد فراہم کر رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.