اسلام آباد سے مانچسٹر جانے والی پرواز حادثے سے بچ گئی
ٹیک آف کرتے ہوئے طیارے کا اگلا ٹائر پھٹ گیا ‘ کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کروائی گئی‘نجی ایئرلائن کی پروازمیں150مسافرسوار تھے
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 19:31
کراچی(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) شاہین ایئر انٹرنیشنل کے اسلام آباد سے مانچسٹر کےلئے ٹیک آف کرتے ہوئے طیارے کا اگلا ٹائر پھٹ گیا جس کے بعد طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔اطلاعا ت کے مطابق طیارے میں 150 سے زائد مسافر سوار ہیں جسے کراچی ایئرپورٹ پر اتار لیا گیا ہے جبکہ لینڈنگ سے قبل احتیاطی تدابیر کے طور پر فیول ختم کرانے کے لئے طیارے کے چکر لگوائے گئے۔
رپورٹ کے مطابق کراچی ایئر پورٹ پر طیارے کی ہنگامی لینڈنگ کےلیے ایمر جنسی نافذ کی گئی تھی۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق طیارے میں موجود تمام مسافر اور عملے کے ارکان محفوظ ہیں۔ایئرلائن ذرائع کا کہنا ہے کہ تیز ہوا کے سبب طیارے کو اسلام آباد یا لاہوراترنے کی کوشش کامیاب نہیں ہوئی،طیارے کو پہلے اسلام آباد پھر لاہور ایئرپورٹ اتارنے کی کوشش کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
جیمز اور جیولری میں سرمایہ کاری کیلئے غیر ملکی کمپنیوں کی حوصلہ افزائی کرنا ہوگی،آصف علی زرداری
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
وزیراعظم کا بجلی چوری کی سہولت کاری میں ملوث سرکاری افسران کیخلاف کارروائی کا حکم
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.