شجاع آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اہل خانہ پر تیزاب پھینک دیا2بچوں سمیت چار افرادزخمی
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 18:34
شجاع آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) شجاع آباد میں نامعلوم افراد نے گھر میں گھس کر اہل خانہ پر تیزاب پھینک دیا، جس سے میاں بیوی اور 2 بچوں سمیت 4 افراد جھلس گئے۔
(جاری ہے)
پولیس کے مطابق کے تیزاب پھینکنے کا واقعہ مرالی وین کے علاقے میں پیش آیا ، جہاں ملزمان نے گھر میں گھس کر اہل خانہ ہر تیزاب پھینکا ہے جس سے گھر میں سوئے ہوئے شوہر شاہد، اس کی بیوی اقراءاور انکے دو بچے 2سالہ علشبہ اور 1سالہ زہرا بری طرح جھلس گئے۔
متاثرہ افراد کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال شجاع آباد منتقل کردیا گیا ہے ۔ ڈاکٹروں کے مطابق 20 سالہ اقرا کا جسم70 فیصد تک متاثر ہوا، حالت تشویشناک ہونے پر اسے ملتان نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تھانہ سٹی پولیس شجاع آباد نے واقعے کی تفتیش شروع کر دی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
صوبے کے عوام کو چور نہ کہا جائے،ایسی گفتگو برداشت نہیں کی جائیگی،علی امین گنڈا پور
-
بھارتی انتخابات: کشمیر میں امیدوار کھڑا نہ کرنے کی حکمت عملی
-
گورنر سندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
عازمین حج پاکستان کے سفیر بن کر جائیں اور وہاں ڈسپلن کا خیال رکھیں ، چیئرمین سینیٹ
-
فرانس ، پاکستانی سفیرعاصم افتخار احمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس تربیتی کیمپ کا دورہ،کوچ پیئرڈیفرنس سے ملاقات
-
رفح سے فلسطینی شہریوں کا انخلا
-
کوپ 29 کے نتیجے میں ترقی پذیر ممالک کو موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کیلئے مالیاتی ضروریات پورا کرنے میں مدد ملے گی، صدر مملکت آصف علی زرداری
-
وزیرِ اعظم نے سرمایہ کاری بورڈ کو ملک میں سرمایہ کاری اور نئے کاروبار کے آغاز کیلئے مزید آسانیاں پیدا کرنے کا ہدف دے دیا ، ون ونڈو آپریشن کی طرز پر طریقہ کار وضع کرنے کی ہدایت
-
فرانس میں پاکستان کے سفیر عاصم افتخاراحمد کا سینڈیلن میں پاکستان کے ایونٹنگ پیرس اولمپکس 2024 کے تربیتی کیمپ کا دورہ
-
روبینہ خالد نے بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن کی حیثیت سے ذمہ داریاں سنبھال لیں
-
پاکستان کے سیٹلائٹ آئی کیوب قمر نے چاند کے تین چکر کامیابی سے مکمل کرنے کے بعد مدار سے ابتدائی تصاویر بھیج دیں
-
بلاول بھٹو زرداری سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن سینیٹرروبینہ خالد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.