کراچی ،اے این ایف کی مختلف علاقوں میں کارروائیاں ،بھاری مقدار میں منشیا ت برآمد کرلی

جمعہ 10 جون 2016 18:00

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء) اینٹی نا ر کو ٹیکس فو رس(اے این ایف)نے مختلف مقا مات پر کا رورائیاں کرتے ہوئے بھا ری مقدار میں منشیا ت بر آمدکرلی ہے۔

(جاری ہے)

ترجمان اے این ایف کے مطابق جنا ح انٹر نیشنل ائیر پو رٹ سے کو لمبو جا نے والے مسافر سے 1400 گرام منشیا ت بر آمد کی گئی ہے ۔نیو کرا چی k4بس اسٹا پ کے قریب گو دام سے 20کلو ہیروین برآمد کر کے 2 ملزما ن کو گرفتار کرلیا گیا جبکہ ما ڑی پور ٹرک اڈے کے قریب ٹرک نمبرC.2073سے 6 کلو حشیش بر آمد کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :