200اشتہاریوں کے پا سپورٹ ، 430کے شنا ختی کا رڈ منسوخ کر دئیے‘ ایف آئی اے

جمعہ 10 جون 2016 17:58

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء ) وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے )نے 200اشتہاریوں کے پا سپورٹ اور 430 کے شنا ختی کا رڈ منسوخ کر دئیے۔

(جاری ہے)

ایف آئی اے پنجاب کے ڈائریکٹر عثمان انور نے بتایا کہ مختلف نوعیت کے 1500اشتہاری ہیں اور وزارت داخلہ کی ہدایت پر انکے نام ای سی ایل میں ڈا ل دئیے گئے ہیں ۔ انہوں نے بتایا کہ 200اشتہاریوں کے پا سپورٹ اور 430اشتہاریوں کے شناختی کارڈ منسوخ کر دئیے ہیں ۔

متعلقہ عنوان :