مجھے یا خاندان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار آصف علی زرداری ہوں گے۔ذوالفقار مرزا
بدین انتخابات میں شکست کے بعد سندھ حکومت نے ان کے قتل کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔سابق وزیرداخلہ سندھ کا الزام
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 10 جون 2016 17:57
کراچی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10جون۔2016ء) :سابق وزیر داخلہ سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے سندھ حکومت پر الزام عائد کیا ہے کہ بدین انتخابات میں بدترین شکست کے بعد سندھ حکومت نے ان کے قتل کرنے کی منصوبہ بندی کر لی ہے۔ انہیں یا ان کے خاندان کو کچھ ہوا تو ذمہ دار سندھ حکومت اور آصف علی زرداری ہوں گے۔
(جاری ہے)
انہوں نے آج اپنی رہائش گاہ پر پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت غیرقانونی ہتھکنڈوں سے ان کی یقینی کامیابی، شکست میں بدلنا چاہتی ہے۔
کھیل میں شامل رہنے کے لیے حامی کونسلر نے پیپلزپارٹی ورکرز میں شمولیت اختیار کی۔ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہ سابق صدر آصف زرداری سے مفاہمت کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ بدین میں شکست کا بدلہ لینے کے لیے ان کے قتل کی منصوبہ بندی ہو چکی ہے۔ سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ رحمان ملک جھوٹے ہیں۔ اگر ایم کیو ایم کے را سے تعلقات کا الزام درست نہیں تو رحمان ملک اتنے عرصے خاموش کیوں رہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.