سپیشل پراسیکوٹر چوہدری عبدالخالق تھہند کے بیٹے کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کل ہوگی

جمعہ 10 جون 2016 17:33

اسلام آباد ۔ 10 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون ۔2016ء) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے سپیشل پراسیکوٹر چوہدری عبدالخالق تھہند کے بیٹے کے ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام کل (اتوار) کو کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

محروم ثودان خالق نسٹ یونیورسٹی میں فائنل ایئر کا طالب علم تھا اور گزشتہ سال تبلیغ کے لئے کمشیر گیا تھا جہاں وضوء کرتے ہوئے پاوں پھسلنے کے باعث دریا میں گر کر جاں بحق ہو گیا تھا۔ اس کی پہلی برسی کے موقع پر ایصال ثواب کے لئے قرآن خوانی کا اہتمام اے ٹی سی کے سپیشل پراسیکوٹر چوہدری عبدالخالق تھہند کی رہائش گا ہ سائیں مرچو دربار کے پاس کل (اتوار)کو نماز عصر کے بعد کیا جائے گا۔