سینٹ کا اجلاس پیر کی صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی

جمعہ 10 جون 2016 17:00

اسلام آباد ۔10 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) سینٹ کا اجلاس پیر کی صبح ساڑھے 11 بجے تک ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو ایوان بالا میں آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ پر بحث جاری رہی۔

متعلقہ عنوان :