امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو استعمال کیا، حکومت کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ پرانی تنخواہ پر کام نہ کرے، امریکہ کو بتا نا چاہئے کہ پاکستان کی خود مختاری اور سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں،پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے امریکا،بھارت اور اسرائیل ملوث ہے
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق کی پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو
جمعہ 10 جون 2016 15:27
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔10 جون ۔2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو استعمال کیا، حکومت کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ پرانی تنخواہ پر کام نہ کرے امریکہ کو بتا نا چاہئے کہ پاکستان کی خود مختاری اور سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں،پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے امریکا،بھارت اور اسرائیل ملوث ہے۔
وہ جمعہ کو یہاں پارلیمنٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔(جاری ہے)
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ ڈرون حملہ پاکستان کی خودمختاری پر حملہ ہے، پاکستان کا وزیراعظم ہے نہ وزیرخارجہ، ملک کی خارجہ پالیسی میں تبدیلی ناگزیر ہے،پاکستان میں دہشتگردی کے پیچھے امریکہ، بھارت اور اسرائیل ملوث ہے۔ انہوں نے کہا کہ عرصے بعد سرتاج عزیز کو سمجھ آئی کہ امریکہ مفاد پرست ہے۔
امریکہ کو بتا دینا چاہئے کہ پاکستان کی خود مختاری اور سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہے۔ سینیٹر سراج الحق نے کہا کہ امریکہ نے ہمیشہ پاکستان کو استعمال کیا، جبکہ حکومت کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ پرانی تنخواہ پر کام نہ کرے امریکہ کو بتا دینا چاہئے کہ پاکستان کی خود مختاری اور سلامتی سے بڑھ کر کچھ نہیں ہےمزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.