Live Updates

نیپرا نے الیکٹرک پاور ریگولیشن 2016 کی منظوری دے دی

جمعہ 10 جون 2016 14:59

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء) نیپرا نے الیکٹرک پاور ریگولیشن 2016 کی منظوری دے دی ہے۔منظوری کے بعد پیداواری کمپنیوں کو بجلی فروخت کرنے کی اجازت ہو گی۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق نیپرا نے الیکٹرک پاور ریگولیشن 2016 کی منظوری دے دی ہے۔منظوری کے بعد پیداواری کمپنیاں کثیر مقدار میں کمپنیوں کو بجلی فروخت کر سکیں گی۔ بجلی خریدنے والے صارفین کو ٹرانسمیشن چارجز دینا ہونگے۔ پیداواری کمپنیوں اور صارفین آپس میں باہمی معاہدے سے بجلی کی خرید و فروخت کر سکیں گی۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :