ملک کے داخلی اور خارجہ تعلقات اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ ہم پہلے اپنے گھر کو درست کریں ‘قمر زمان کائرہ

جمعہ 10 جون 2016 14:35

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ ملک کے داخلی اور خارجہ تعلقات اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ ہم پہلے اپنے گھر کو درست کریں۔

(جاری ہے)

ایک انٹرویو میں پیپلز پارٹی کے رہنما قمر الزمان کائرہ نے کہاکہ ملک کے داخلی اور خارجہ تعلقات اور خودمختاری کے تحفظ کے لیے ضروری ہے کہ ہم پہلے اپنے گھر کو درست کریں۔انہوں نے کہاکہ حکومت کا یہ خیال بالکل غلط ہے کہ صرف وزارتِ خارجہ ہی امریکہ کے ساتھ معاملات کو درست کرکے چین سے تعلقات مزید موٴثر کرسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :