صدر اوباما نے افغانستان میں موجود امریکی فورسز کے اختیارات میں اضافے کے منصوبے کا اعلان کردیا
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 14:25
واشنگٹن(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء)طالبان کا مقابلہ کرنے اور افغان فورسز کی مدد کیلئے امریکی صدر اوباما نے افغانستان میں موجود امریکی فورسز کے اختیارات میں اضافے کے منصوبے کا اعلان کردیا۔
(جاری ہے)
کئی ماہ کے مباحثے کے بعد وہائٹ ہاﺅس نے افغانستان میں امریکی فورسز کے اختیارات میں توسیع کے منصوبے کا اعلان کردیا ہےجس کے تحت امریکی فورسز ضرورت پڑنے پرطالبان پر فضائی حملے کرسکیں گی۔
افغانستان میں اب بھی 9 ہزار 800 امریکی فوجی اہلکار موجود ہیں، جو اس اعلان سے قبل افغان طالبان جنگ کا براہ راست حصہ نہیں تھے۔نئے پالیسی کے تحت افغانستان میں امریکی کمانڈر جنرل جون نکولسن کے پاس یہ فیصلہ کرنے کا اختیار ہوگا کہ کب افغان فورسز کا ساتھ دینا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمدشہبازشریف کا متحدہ عرب امارات کے شاہی خاندان کے رکن شیخ ھزاع بن سلطان بن زید آل نیہان کےانتقال پر اظہار تعزیت
-
گورنرسندھ کے معاملے پر ہم نے مسلم لیگ ن سے کوئی گارنٹی نہیں مانگی، خالد مقبول
-
بیرون ملک پاکستانیوں نے اپریل میں 2.8 ارب ڈالرز بھیجے
-
اسرائیلی حکومت غیر قانونی اقدامات کررہی ہے، منیر اکرم
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان کی گوادر کے علاقے میں معصوم مزدورں کے قتل پر اظہار افسو س
-
احسن اقبال کی نیشنل انرجی ایڈمنسٹریشن چین کے چیئرمین سے ملاقات، سی پیک سمیت مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
سعودی اور پاکستانی کمپنیوں کے درمیان سرمایہ کاری کے معاہدے طے پاگئے،جام کمال
-
وزیر اعظم شہبازشریف کی ملکی برآمدات کو مزید مسابقتی بنانے کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت
-
9 مئی ریلی کیس،بیرسٹرگوہر،عمرایوب کی عبوری ضمانت منظور
-
تجارت اور کاروبار میں آسانی کے حوالے سے پالیساں بناتے ہوئے نجی شعبے سے مشاورت کو یقینی بنایا جائے، وزیراعظم کی ہدایت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب حکومت کو طالب علموں کو پیر تک الیکٹرک بائیکس تقسیم کرنے سے روک دیا
-
آئی کیوب قمر نے کامیابی کے ساتھ چاند کے مدار سےپہلی تصویر بھیج دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.