خواجہ آصف کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع
جمعہ 10 جون 2016 14:20
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔10 جون ۔2016ء) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ایوان میں رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کیخلاف نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے ۔
(جاری ہے)
جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے رکن قومی اسمبلی اور تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری کے لئے ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے نازیبا الفاظ استعمال کئے جو کہ پورے پاکستان کی خواتین کی توہین ہے ،ایسا رویہ وہ پہلے بھی کئی بار اپنا چکے ہیں جس سے خواجہ آصف کی خواتین سے متعلق ذہنیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
اسپیکر قومی اسمبلی کو کسٹوڈین ہونے کے ناطے خواجہ آصف کے خلاف سخت کارروائی کرنی چاہیے تھی لیکن انہوں نے بھی جانبدارانہ رویہ اپنایا۔ خواجہ آصف ہتک آمیز الفاظ کے استعمال پر پوری قوم سے معافی مانگیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات ،باہمی تعاون اورمختلف امور پر تبادلہ خیال
-
یوسف رضا گیلانی کی کراچی کے علاقے لانڈھی میں گاڑی پر ہونے والے خودکش دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زرمیں جاری مالی سال کے پہلے9ماہ میں سالانہ بنیادوں پراضافہ
-
صدرمملکت آصف علی زرداری کی لانڈھی کراچی میں خود کٴْش دھماکے اور فائرنگ کی مذمت
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.