کراچی ائیر پورٹ پر اے این ایف کی کارروائی ، ملزم گرفتار، ہیروئن برآمد

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 10 جون 2016 12:53

کراچی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔10 جون 2016ء) :کراچی ائیر پورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس نے کارروائی کی ، کارروئی کے دوران کراچی سے کولمبو جانے والے مسافر سے منشیات بر آمد ہوئیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اے این ایف حکام نے بتایا کہ مسافر سے ڈیڑھ کلو ہیروئن بر آمد کی گئی۔ بر آمد کی گئی ہیروئن کی مالیت کروڑوں روپے ہے۔ اے این ایف کے مطابق ملزم کو گرفتار کر کے ہیروئن کو قبضے میں لے لیا ہے۔

متعلقہ عنوان :