اداکارہ کیٹی پرائس نے اپنی کتاب”ریونج“مکمل کر لی

جمعہ 10 جون 2016 11:35

اداکارہ کیٹی پرائس نے اپنی کتاب”ریونج“مکمل کر لی

لاس اینجلس ۔ 9 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔10 جون۔2016ء) امریکی ٹی وی سٹار اداکارہ کیٹی پرائس نے اپنی کتاب”ریونج(بدلہ)“مکمل کر لی۔

(جاری ہے)

کیٹی نے یہ کتاب چار ماہ کے قلیل عرصہ میں مکمل کی ہے ان کا کہنا ہے کہ اس کتاب کے ذریعے سچ سامنے آئے گا۔انھوں نے کہا کہ انھوں نے اس کتاب میں اپنا دل کھول کر رکھ دیا ہے اور انھوں نے اپنے شوہر کے دھوکے سے ہونے والے دکھ کو ظاہر کیا ہے۔کیٹی کے شوہر نے کیٹی ہی کی دوست سے معاشقہ چلا کر اسے دھوکا دیا تھا۔

متعلقہ عنوان :