پسندکی شادی:کاہنہ میں باپ نے فائرنگ کر کے بیٹی اور داماد سمیت 3 افراد کو قتل کر دیا
میاں محمد ندیم جمعہ 10 جون 2016 11:18
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔10جون۔2016ء) لاہور میں ایک شخص نے پسند کی شادی کرنے پر اپنی بیٹی، داماد اور ایک اور شخص کو ہلاک کرنے کے بعد خود کو پولیس کے حوالے کر دیا۔یہ واقعہ لاہور کے مضافاتی علاقے کاہنہ کے پولیس سٹیشن کی حدود میں جمعے کی شب پیش آیا ہے۔
(جاری ہے)
کاہنہ پولیس کے مطابق کاہنہ کے علاقے عبدااللہ ٹاون کے رہائشی محمد اشرف نے اپنی نوجوان بیٹی صبا اور اس کے 42 سالہ شوہر کرامت کو گولیاں مار کر قتل کر دیا جبکہ مزاحمت کرنے پر ان کے خاندانی دوست کو بھی ہلاک کر دیا-واردات کے بعد محمد اشرف نے خود کو پولیس کے حوالے کر دیا ہے-اہلکار کا کہنا تھا کہ اس واقعے میں مرنے والے تیسرے شخص کی شناخت اکرام کے نام سے ہوئی ہے، اور وہ مقتول داماد کا قریبی دوست تھا۔
کاہنہ پولیس تھانے میں تفتیشی اہلکار محمد کاظمی نے بتایا کہ ملزم اقبال جرم کر چکا ہے اور ابتدائی تحقیقات سے یہ لگ رہا ہے کے قتل غیرت کے نام پر کیس گیا تاہم مکمل تفتیش کے بعد ہی یقین سے کچھ بھی کہا سکتا ہے-پولیس نے تینوں لاشیں قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے جناح ہسپتال منتقل کر دی ہیں۔پولیس اہلکار کے مطابق واقعے کی ایف آئی ار محمد عثمان کی مدعیت میں درج کروائی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
-
’ایران سے تجارت کے خواہشمند پابندیوں سے خبردار رہیں‘
-
بشریٰ بی بی کی اچانک طبیعت خراب، بنی گالہ میں طبی معائنہ
-
نریندر مودی کے اپنی انتخابی مہم میں مسلمانوں کو نشانہ بنانے پر کانگریس کی الیکشن کمیشن میں درخواست
-
بارشوں کا نیا سلسلہ ملک میں داخل ہو گیا
-
صدر ابراہیم رئیسی کامشہد سے تہران تک کا سیاسی سفر‘سیاہ عمامہ ان کے آل رسولﷺ کی نشاندہی کرتا ہے
-
اسرائیلی اپوزیشن لیڈر یائیر لپیڈ کا وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو سے مستعفی ہونے کا مطالبہ
-
آئی ایم ایف کے نئے پروگرام کے آغاز سے معاشی فضا سازگار ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.