چیئرمین شیخ زید ہسپتال کی تقرری کیخلاف لارجر بینچ بنانے کی درخواست مسترد کر دی گئی
جمعرات 9 جون 2016 23:03
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔09 جون ۔2016ء) لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین شیخ زید ہسپتال پرو فیسر ڈاکٹر فرید احمد خان کی تقرری کے خلاف لارجر بینچ بنانے کی درخواست مسترد کر دی۔
(جاری ہے)
جمعرات کے روزلاہور ہائیکورٹ کی جسٹس عائشہ اے ملک نے کیس کی سماعت شروع کی تو درخواست گزار کے وکیل شفقت محمود چوہان نے موقف اختیار کیاکہ چیئرمین شیخ زید ہسپتال لاہورپرو فیسرڈاکٹرفرید احمد خان کی تقرری میرٹ سے ہٹ کی گئی ہے نہ اس تقرری کے لیے اخبار اشہار جاری کیاگیا اورنہ ہی قواعد وضوابط پورے کیے گئے ہیں ۔ لہٰذا معزز عدالت سے استدعا ہے کہ معاملہ اہم نوعیت کاہے ،لارجربینچ تشکیل دیاجائے ۔ فاضل عدالت نے لارجربینچ بنانے کی درخواست مسترد کردی۔
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.