صوبے میں امن وامان کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے ، ، چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ
جمعرات 9 جون 2016 22:02
کوئٹہ ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء ) چیف سیکریٹری بلوچستان سیف اﷲ چٹھہ نے کہا ہے کہ صوبے میں امن وامان کی بہتری حکومت کی ذمہ داری ہے ، حکومتی اقدامات کے نتیجے میں صورتحال میں نمایاں بہتری آئی ہے تاہم سیکورٹی فورسز اور ضلعی انتظامیہ کو اس حوالے سے اپنی کارکردگی کو نہ صرف برقرار رکھنا ہوگا بلکہ اس میں مزید بہتری بھی لانا ہوگی۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے امن وامان کی صورتحال کے حوالے سے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں امن وامان کی صورتحال کے علاوہ ترقیاتی پروجیکٹس کو سیکورٹی کی فراہمی، سستابازار سمیت دیگر امور کا جائزہ بھی لیاگیا۔ اجلاس میں سیکریٹری داخلہ محمد اکبر حریفال، آئی جی پولیس احسن محبوب، ڈی آئی جی اسپیشل برانچ عبدالرزاق چیمہ، ڈی آئی جی کوئٹہ منظور سرور، کمشنر کوئٹہ ڈویژن قمبر دشتی اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے شرکت کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.