ڈسٹرکٹ کو ارڈینشین کمیٹی کا اجلاس 11 جون کو 12 بجے ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 16:39

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء) ڈسٹرکٹ کو ارڈینشین کمیٹی کا اجلاس 11 جون کو 12 بجے ڈی سی او آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہو گا ،اجلاس کی صدارت ایم این اے رانا زاہد حسین کر یں گئے ، اجلاس میں متعلقہ محکمو ں کے افسران اجلاس میں شر کت کر یں گئے ، یہ بات ای ڈی او فنانس اینڈ پلاننگ چوہدری اعتزاز حسین نے مر اسلہ میں بتائی۔

متعلقہ عنوان :