کمشنر ساہیوال ڈو یژ ن بابر حیات تارڑ نے پتنگ میٹریل تیار کرنے و الی فیکٹریو ں اور دوکانو ں کی سخت ترین چیکنگ کرنے اور پتنگ بازی کرنے والواں کے خلاف پتنگ بازی ممانعت ایکٹ ( کائیٹ فلائنگ ایکٹ )2009 کے تحت سخت قانونی کارو ائی عمل میں لائی جائے

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 16:39

پاکپتن (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء) کمشنر ساہیوال ڈو یژ ن بابر حیات تارڑ نے پتنگ میٹریل تیار کرنے و الی فیکٹریو ں اور دوکانو ں کی سخت ترین چیکنگ کرنے اور پتنگ بازی کرنے والواں کے خلاف پتنگ بازی ممانعت ایکٹ ( کائیٹ فلائنگ ایکٹ )2009 کے تحت سخت قانونی کارو ائی عمل میں لائی جائے ، نیشنل پلان کے تحت مانیٹرنگ کے طریقہ کار کو عمل میں لاتے ہو ئے پتنگ بازی کے خلاف مو ثر اقدامات کیے جائیں ، اور پتنگ میٹریل بنانے و الو ں اور پتنگ بازی کر نے والو ں کے خلاف اور پتنگ بازی ممانعت ایکٹ2009 کے تحت سخت اقدام کیے جائیں، علاوہ ازیں ڈی سی او عرفان احمد سندھو نے پتنگ بازی کے میٹریل اور پتنگ بازی کے دیگر عوامل پر قابو پانے کے سلسلہ میں متعلقہ ادارو ں کو ہد ایات جاری کر دی ہیں۔

۔۔۔ ۔

متعلقہ عنوان :