ننکانہ میں رمضان المبارک کا تقد س بری طرح پامال

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 9 جون 2016 16:32

ننکانہ صاحب (اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09جون۔2016ء ) ننکانہ صاحب میں ضلع انتظامیہ کی ملی بھگت چند مخصوص ہوٹلوں کے مالکان نے دونوں ہاتھوں سے لوٹنے لگے اور ماہ رمضان کا تقدس بری طرح پامال کرنے میں مصروف عمل ہیں روزداروں چوہدری افضال ،عبدالرشید،وقاس نے کہ ننکانہ کی ضلعی انتظامیہ رمضان المبارک کے تقدس کو یقینی بنائے

متعلقہ عنوان :