واپڈا کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق

Mohammad Ali IPA محمد علی جمعرات 9 جون 2016 16:31

دیپالپور( اْردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔09جون۔2016ء ) چک22/GD۔واپڈا کا لائن مین کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ ک22/GDمیں واپڈا کا لائن مین بجلی درست کر رہاتھا کہ اچانک کرنٹ لگا وہ پول سے گر کر ہلاک ہو گیا۔