ایس ایس پی آپریشنز کا ڈی سی او کے ہمراہ نیو سبزی منڈی کا دورہ ،اشیاء کے معیار کوچیک کیا
جمعرات 9 جون 2016 16:22
ملتان۔9 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون۔2016ء)ایس ایس پی آپریشنز ملتا ن ڈ اکٹر رضوان کا ڈی سی او ملتان نادر چٹھہ کے ساتھ نیو سبزی منڈی کا دورہ کیا۔
(جاری ہے)
ایس ڈی پی او اور ایس ایچ اوز کے علاوہ چوکی انچارج نیو سبزی منڈی شاہ رکن عالم بھی اس موقع پر موجود تھے،ایس ایس پی آپریشنز ملتا ن ڈاکٹر رضوان نے نیو سبزی منڈی اشیا ء کے معیار کو چیک کیا جس کے دوران چیکنگ سبزی منڈی کے عہدیداران کو منڈی صفائی سے متعلق خصوصی ہدایات جاری کی گئی۔
اشیاء فروخت کی ریٹ لسٹ بھی چیک کی گئی اور لسٹ کو اپ ڈیٹ اور مینٹین رکھنے کے لئے سختی سے احکامات جاری کئے گئے۔عہدیداران سے گفتگو کرتے ہوئے ایس ایس پی اپریشنز ملتا ن ڈاکٹر رضوان اور ڈی سی ملتان نادر چٹھہ نے کہا کہ ماہ رمضان کے موقع پر کسی بھی طرح کی کوتاہی نہیں ہونی چاہیے ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.