اوکاڑہ کے نواح میں فصل اجاڑنے پر دو بھائیوں سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 14:10

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء)اوکاڑہ کے نواح میں فصل اجاڑنے پر دو بھائیوں سمیت پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق محمد احمداور محمد یار دو بھائیوں نے اپنے تین ساتھیوں کی مدد سے محمد حنیف سکنہ روہیلہ تیجیکا کی فصل مکئی اجاڑ دی منع کرنے پر سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں پولیس نے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے