سرکاری کھال توڑنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 14:10

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء) سرکاری کھال توڑنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا ملزمان نے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دیں تفصیلات کے مطابق فرید،طفیل،محمد یار،شفقت عباس او ر حسن نے سرکاری کھال کو توڑا جس پر محمد یونس سکنہ مڑھا شریف نے منع کیا تو اس کے سنگین نتائج کی دھمکیاں دیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :