بجلی چوری کرنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 14:09

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء) بجلی چوری کرنے پر پانچ افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا تفصیلات کے مطابق دوران چیکنگ لیسکو ٹیم نے نواحی قصبہ مہتیکے بھوکن میں اقبال،اکرم،قدرت اللہ فخر اور نذیر احمد کو ڈائرایکٹ کنڈیاں لگا کر بجلی چوری کرتے ہوئے پایا لیسکو کے احکام کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کر دی ہے

متعلقہ عنوان :