اوکاڑہ کے دو بھائیوں نے ہارڈ ویسٹرخرد برد کر لیا عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا

Malik Usman ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 14:08

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء) اوکاڑہ کے دو بھائیوں نے ہارڈ ویسٹرخرد برد کر لیا عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کرلیا تفصیلات کے مطابق محمد تسلیم سکنہ حاجی عظیم سپرمارکیٹ چک 54ٹو ایل کا ہارڈ ویسٹر دو بھائیوں خالد او رذوالفقار نے امانت کے طورپر لیا مالک نے واپس مانگا تو انہوں نے دینے سے انکار کر دیا پولیس نے عدالت کے حکم پر مقدمہ درج کر لیاگیا

متعلقہ عنوان :