اوکاڑہ او راس کے گرد و نواح میں تشدد کے پانچ واقعات میں دو خواتین ، میاں بیوی سمیت آٹھ افراد کو زخمی کردیا ایک شخص کی ٹانگ توڑ دی گئی
ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 14:08
اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء) اوکاڑہ او راس کے گرد و نواح میں تشدد کے پانچ واقعات میں دو خواتین ، میاں بیوی سمیت آٹھ افراد کو زخمی کردیا ایک شخص کی ٹانگ توڑ دی گئی پولیس نے باپ اور دو بیٹوں سمیت 36افراد کے خلاف الگ الگ مقدمات درج کر لئے تفصیلات کے مطابق بی بلاک کے رہائشی ملک محمد فاروق کو محمد ارشاد،محمد اعجاز ،محمد زاہد اور محمد شہباز نے تشدد کانشانہ بنا یا اور حبس بے جا میں رکھاچوک ملگدہ چک 36فور ایل کے رہائشی محمد حسن اور اس کی بیوی شمیم اختر کو دوست محمد ،شفقت،تصور علی ،کالے خان،بشیر احمداو ناصر وغیرہ نے تشدد کانشانہ بنایا چک 10ون آر کے رہائشی محمد سعید رسالووالا کو خادم حسین ،اس کے بیٹوں محمد اشرف اور محمد ارشد نے اپنے دیگر پانچ ساتھیوں کی مدد سے تشددکا نشانہ بنایا موضع ڈبی کے رہائشی امانت علی کو محمد نواز ،علی اکبر او ر علی حسن وغیرہ چھ افرادنے تشدد کیا اور اس کی ٹانگ توڑ دی گئی جھگیاں ہاموں کے رہائشی امام دین اس کے بہنوئی محمد جہانگیر اور والدہ زبیداں بی بی کو محمد ایوب ،عبدالستار قربان حسین وغیرہ دس افراد نے تشدد کانشانہ بنایا پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کرکے تفتیشی کارروائی شروع کر دی گئی ہے
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.