ماڈل آمنہ ملک اشتہارات کی شوٹنگ میں مصروف

جمعرات 9 جون 2016 13:36

ماڈل آمنہ ملک اشتہارات کی شوٹنگ میں مصروف

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء)نامور ماڈل آمنہ ملک اشتہارات کی شوٹنگ میں مصروف، تفصیلات کے مطابق آئی ین پی سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آمنہ ملک کا کہنا تھا کہ وہ ان دنوں ایک کاسمیٹکس کمپنی کی رنگ گورا کرنے والی کریم اور ایک جوس بنانے والی کمپنی کے ٹی وی سی کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے بتایا کہ وہ ایک نجی ٹی وی چینل سے آن ائیر ہونے والے ڈرامہ سیریل کا حصہ بھی ہیں جو عیدالفظر کے بعد چھوٹی اسکرین کی زینت بنے گی۔