جگر گوشہ رسول ہاشمی حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی سیرت مبارکہ مسلم خواتین کیلئے ایک کامل نمونہ کی حیثیت رکھتی ہے
ملک عثمان جمعرات 9 جون 2016 13:26
سیالکوٹ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔09 جون 2016ء)جگر گوشہ رسول ہاشمی حضرت سیدہ فاطمتہ الزہرہ رضی اللہ عنہا کی سیرت مبارکہ مسلم خواتین کیلئے ایک کامل نمونہ کی حیثیت رکھتی ہے کہ جس پر عمل پیرا ہو کر وہ اپنی دنیا و آخرت سنوار سکتی ہیں۔خواتین اپنے مسائل اور حقوق کے حصول کیلئے سیدہ پاک خاتون جنت کی تعلیمات سے رہنمائی حاصل کریں۔
(جاری ہے)
3رمضان المبارک”یوم وصال سیدہ خاتون جنت“ کے موقع پر اظہارخیال کرتے ہوئے پاکستان مشائخ وعلماء کونسل کے چیئرمین (برائے اورسیز) صفدر سید نے کہا کہ آپ رضی اللہ عنہا نے نبی پاکﷺ کی حیات مبارکہ کی مکمل پیروی فرمائی ۔
آپ نبی پاکﷺ سے حددرجہ محبت فرمایا کرتی تھیں یہی وجہ ہے کہ آپﷺ کے وصال کا سب سے زیادہ صدمہ آپ کو ہوا اور آپ غمگین و افسردہ رہنے لگیں۔انہوں نے کہا کہ آپ ایک بہترین بیٹی اورماں تھیں ،یہ آپ کی ہی تعلیم و تربیت کا اثر تھا کہ آپ کے بیٹے حضرت امام عالیٰ مقام حضرت امام حسین نے میدان کربلا میں اپنا سب کچھ قربان کردیا مگر دین پر کسی بھی قسم کی آنچ نہ آنے دی۔ انہوں نے کہا کہ آج ضرورت اس امر کی ہے کہ مسلم خواتین سیدہ پاک کے سیرت و کردار کو اپنائیں ۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلی ٰبلوچستان میر سرفراز بگٹی سے سیکرٹری ویلفیئر فنڈ منسٹری آف اوورسیز پاکستانی ذوالفقار خان کی ملاقات
-
ملک بھر میں این ایچ اے روڈ انفراسٹرکچر کو بڑھانے کے لئے پرعزم ہیں ،نئی پالیسی لائیں گے، عبدالعلیم خان
-
گوجرخان پولیس کی موثر کارروائی، سکولوں اور کالجوں میں منشیات سپلائی کرنے والا منشیات فروش گرفتار
-
سوات ،نوجوان نے خودکو گولی مارکر خودکشی کرلی
-
وزیراعلی سندھ نے کابینہ میں توسیع کرتے ہوئے مزید 8وزرا کو شامل کرلیا
-
گورنرسندھ کے زیر صدارت سندھ انڈسٹریل لائڑن کمیٹی کا اعلیٰ سطح اجلاس
-
پی ٹی آئی نے مزار قائد پر حاضری دیکر کراچی جلسہ کی تیاریاں شروع کر دی،
-
ایم کیو ایم کا وزیر اعلیٰ ہائوس کا گھیرائوکرنے کا فیصلہ
-
سندھ ہائی کورٹ : پی ٹی اے کو ایکس کی بندش کی معقول وجہ بتانے کا حکم
-
چارسدہ، پولیس نے رمضان میں دکان سے چوری کرنے والا ملزم گرفتارکرلیا
-
موجودہ نظام میں کسی بھی شفاف اور قابل لیڈر کی کوئی جگہ نہیں،علی امین گنڈاپور
-
800 لیٹر ایرانی تیل برآمد،ملزمان گرفتار،مقدمہ درج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.