ٹائیگر شروف کی ایکشن فلم ’ اے فلائنگ جٹ‘ 25 اگست کو ریلیز

جمعرات 9 جون 2016 13:17

ٹائیگر شروف کی ایکشن فلم ’ اے فلائنگ جٹ‘ 25 اگست کو ریلیز

ممبئی ۔ 9 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔09 جون ۔2016ء) اداکار ٹائیگر شروف کی ایکشن فلم ’ اے فلائنگ جٹ‘ 25 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

(جاری ہے)

ایکتا کپور کی پروڈیوس کردہ فلم کی ہدایات ریمو ڈی سوزا نے دی ہیں۔فلم کی کہانے مائر پوری نے لکھی ہے۔ فلم کے مزکزی کرداروں میں ٹائیگر شروف اور جیکولین فرننڈس شامل ہیں ۔بالاجی موشن پکچرز کے بینر تلے بننے والیی فلم 25 اگست کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :