دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

جمعرات 9 جون 2016 13:09

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔09 جون ۔2016ء) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال حسب ذیل رہی۔ دریا: سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد182700کیوسک اور اخراج :155000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد 74300کیوسک اور اخراج 74300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد54000کیوسک اور اخراج24000کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد 55100 کیوسک اور اخراج 22800کیوسک۔

بیراج :جناح: آمد213700کیوسک اور اخراج 205400کیوسک،چشمہ: آمد228600کیوسک اوراخراج 211000 کیوسک، تونسہ:آمد194500 کیوسک اور اخراج167500کیوسک، پنجند: آمد16200کیوسک اور اخراج800کیوسک ، گدو: آمد 139000کیوسک اور اخراج 109900کیوسک، سکھر: آمد93800 کیوسک اور اخراج 56800 کیوسک، کوٹری:آمد39200کیوسک اور اخراجNil۔

(جاری ہے)

تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1380فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1454.13فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورقابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ1.659ملین ایکڑ فٹ۔

منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1040فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1198.25فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ4.287ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول637فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 646.50 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح649فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.183 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہاؤ کی صورت میں ہے ۔

متعلقہ عنوان :