ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ تک پہنچ گیا
جن علاقوں کا ریکوری ریٹ 60 فیصد سے کم ہے وہاں 18 گھنٹے تک کی بھی لوڈ شیڈنگ کی جاسکتی ہے۔عابد شیر علی
جمعرات 9 جون 2016 12:36
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔09 جون۔2016ء) ملک کے مختلف شہروں میں گرمی کی شدت بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھ گئی، جس کے باعث ملک میں بجلی کا شارٹ فال 5 ہزار میگاواٹ کے قریب پہنچ گیا۔ملک کے مختلف شہروں میں درجہ حرارت بڑھنے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب بھی بڑھ کر 21 ہزار 200 میگاواٹ تک جاپہنچی ہے، جبکہ اس وقت بجلی کی پیداوار 16 ہزار 548 میگاواٹ ہے۔
وزارت پانی و بجلی نے دعویٰ کیا ہے کہ ملک کی بجلی کی پیداوار 17 ہزار 120 میگاواٹ کی بلند ترین سطح تک پہنچ چکی ہے جو گزشتہ سال تک 16 ہزار 866 میگاواٹ تھی، ملک میں بجلی کی طلب 17 ہزار 900 میگاواٹ ہے جس کے بعد بجلی کا شارٹ فال 900 میگاواٹ سے بھی کم رہ گیا ہے۔وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے دعویٰ کیا کہ ملک میں کہیں بھی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، تاہم انہوں نے بجلی کی فراہمی کو مستحکم کرنے میں مدد کے طور پر صارفین سے سحر و افطار کے اوقات میں ایئر کنڈیشنرز نہ چلانے کی درخواست کی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
"رینٹ اے پرائم منسٹر"
-
پی ٹی آئی کی تحریکوںملکی معیشت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا،شیری رحمان
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین بیچ کر الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
اگلے 5 دنوں میں طوفانی بارشوں کے باعث کسانوں کا بے تحاشہ نقصان ہونے کا خدشہ
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.