قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث ٗ ایوان میں ٹھنڈ زیادہ ہونے کی شکایت ٗ سپیکر کی سٹاف کو کولنگ کم کر نے کی ہدایت

منگل 7 جون 2016 18:14

قومی اسمبلی میں بجٹ پر بحث ٗ ایوان میں ٹھنڈ زیادہ ہونے کی شکایت ٗ سپیکر ..

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔07 جون ۔2016ء) قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اس وقت دلچسپ صور تحال پیدا ہو گئی جب ارکان نے ایوان میں ٹھنڈ زیادہ ہونے کی شکایت کی جس پر ڈپٹی اسپیکر مرتضی جاوید عباسی نے اسٹاف کو ہدایت کی کہ اے سی کولنگ کم کریں ۔

(جاری ہے)

واضح رہے کہ پارلیمنٹ ہاؤس میں نیا ائر کنڈیشنگ سسٹم نصب کیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :