چینی بحریہ کا نگران طیارہ زیجیانگ کے قریب پہاڑیوں میں گر کر تباہ

طیارہ حادثہ میں 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں،طیارہ حادثہ ے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے۔چینی میڈیا

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 7 جون 2016 17:55

چینی بحریہ کا نگران طیارہ زیجیانگ کے قریب پہاڑیوں میں گر کر تباہ

بیجنگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون۔2016ء) :چینی بحریہ کا نگران طیارہ زیجیانگ کے قریب پہاڑیوں میں گر کر تباہ ہوگیاہے۔جس کے نتیجہ میں 4افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

چینی میڈیاکے مطابق ذوشان صوبے کی سمندری حدود کی نگرانی کر رہا تھا کہ پہاڑیوں میں گر کر تباہ ہوگیا ہے۔طیارہ کے حادثے کے نتیجے میں 4افراد ہلاک ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔میڈیا کاکہن اہے کہ چینی بحریہ کے حکام نے طیارے کے حادثے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :