مغربی بحرالکاہل میں امریکہ،بھارت اور جاپان کی مشترکہ بحری مشقوں کی تیاری شروع

8روزہ بحری مشقوں کا آغاز 10جون سے ہوگا۔غیرملکی خبر ایجنسی

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ منگل 7 جون 2016 17:21

ٹوکیو(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون۔2016ء) :مغربی بحرالکاہل میں امریکہ ،بھارت اور جاپان کی مشترکہ بحری مشقوں کی تیاری شروع کردی گئی ہے۔جس کے تحت مغربی بحرالکاہل میں 8روزہ بحری مشقوں کا آغاز 10جون سے ہوگا۔

(جاری ہے)

غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق ان مشترکہ بحری مشقوں میں امریکہ ،بھارت اور جاپان حصہ لے رہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :