رمضان المبارک کے آتے ہی جڑواں شہروں میں سبزی ،فروٹ کے نرخاوں میں اضافہ

منگل 7 جون 2016 17:14

اسلام آباد ۔ 7 جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جون ۔2016ء) رمضان المبارک کے آتے ہی جڑواں شہروں میں سبزی ،فروٹ کے نرخوں میں اضافہ ہو گیا۔

(جاری ہے)

سب سے زیادہ اضافہ افطاری میں استعمال ہونے والی سبزیوں آلو،ٹماٹر ، میں دیکھا گیا جبکہ تمام پھلو ں میں تقریبا دوگنا اضافہ دیکھا گیا ۔

متعلقہ عنوان :