موجودہ حکومت صوبے کی ترقی کے لئے بے مثال اقدامات اٹھائے ہیں ‘محمود خان
منگل 7 جون 2016 16:16
پشاور ۔07جون(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔07 جون۔2016ء) خیبرپختونخوا کے وزیر کھیل ،ثقافت ،آثارقدیمہ اورامورنوجوانان محمودخان نے کہاہے کہ صوبائی حکومت نے بلا امتیاز عوام کی فلاح وبہبود اورصوبے کو تعمیروترقی کی راہ پر گامزن کرنے کے لئے ایسے انقلابی اور عملی اقدامات اٹھاتے ہیں جن کی ماضی میں مثال نہیں ملتی ۔
(جاری ہے)
ان خیالات کااظہار انہوں نے یونین کونسل سخرہ مٹہ سوات میں مختلف شمولیتی اجتماعات سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
صوبائی وزیر محمود خان نے نئے شامل ہونے والوں کو مبارکباد دی اورکہا کہ وہ علاقے میں عوامی مسائل کے حل اور پی ٹی آئی کو مزید مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کریں گے ۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک صوبے کے دور دراز علاقوں کی جلد ترقی میں گہری دلچسپی لے رہے ہیں ۔انہوں نے واضح کیاکہ سیاست کی آڑ میں خان ازم نہیں چلنے دیں گے ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.