حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم راﺅ شکیل کے کار خاص اور فرنٹ مین احمد فیض کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا

Mian Nadeem میاں محمد ندیم منگل 7 جون 2016 14:50

حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم راﺅ شکیل کے کار خاص اور فرنٹ مین احمد فیض ..

اسلام آباد(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔07جون۔2016ء) حج کرپشن کیس میں مرکزی ملزم راﺅ شکیل کے کار خاص اور فرنٹ مین احمد فیض کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حج کرپشن کیس کی سماعت آج ہوئی جس میں حج کرپشن کیس کے مرکزی ملزم راﺅ شکیل کے کار خاص احمد فیض کو عدالت میں پیش کیا گیا ، احمد فیض نے عدالت سے استدعا کی کہ وہ مقدمے کی ہر سماعت کے دوان اپنی حاضری یقینی بنائے گا اور جب سماعت کے دوران اسے طلب کیا جائے گا تو وہ عدالت حاضری کا پابند ہوگا اس لئے اس کی ضمانت منظور کر کے اسے رہا کیا جائے۔ عدالت نے ملزم کی ضمانت منظور کر کے اسے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔

متعلقہ عنوان :