مکہ: ہوٹل میں آتشزدگی،570عمرہ زائرین کو ہوٹل سے باحفاظت نکال لیا گیا۔

منگل 7 جون 2016 13:13

مکہ: ہوٹل میں آتشزدگی،570عمرہ زائرین کو ہوٹل سے باحفاظت نکال لیا گیا۔

مکہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔07جون 2016ء): مکہ کہ ایک ہوٹل میں اچانک آگ بھڑک اٹھی ۔ سول ڈیفنس اور فائر بریگیڈ کا عملہ اطلاع ملتے ہی آگ بجھانے پر قابو پانے کےلیئے جائے حآدثہ پر پہنچے اور وہاں موجود 570عمرہ زائرین کو باحفاظت ہوٹل سے باہر نکال لیا ۔

(جاری ہے)

ایک معزور شخص کو معمولی چوٹیں آئیں ہیں۔ سول ڈیفنس کے اہلکار آگ لگنے کی وجوہات کا تعین کر رہی ہیں۔