Live Updates

جدہ: شاہ سلمان نے رمضان المبارک میں 594قیدیوں کی رہائی کے لیئے حکم نامہ جاری کر دیا

منگل 7 جون 2016 13:05

جدہ: شاہ سلمان نے رمضان المبارک میں 594قیدیوں کی رہائی کے لیئے حکم نامہ ..

جدہ: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔07جون 2016ء) : رمضا ن المبارک کے آغاز کے ساتھ ہی سعودی عرب کے شاہ سلمان نے 594قیدیوں کی رہائی کے حکم نامے پر دستخط کر دیئے ہیں۔

(جاری ہے)

جن میں سے 62قیدی مکہ،376مدینہ،156عسیر، کو مغرب کی نماز ک فوراََ بعد رہا کر دیا گیا۔قیدیوں اور ان کے اہلخانہ نے اس موقع پر شاہ سلمان کے لیئے دعائیں بھی کیں۔

Live رمضان المبارک سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :