وزیر اعظم پاکستان کے احکامات کھو کھاتے،سحری و افطاری میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے

منگل 7 جون 2016 12:44

وزیر اعظم پاکستان کے احکامات کھو کھاتے،سحری و افطاری میں لوڈشیڈنگ ..

مظفرآباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔07 جون۔2016ء) وزیراعظم پاکستان کے تمام احکمامات کھو کھاتے رمضان میں لوڈشیڈنگ نہ کرنے کے دعوے دھرے کے دھر رہ گے مظفرآبادکے مختلف علاقوں میں لوڈشڈنگ کا سلسلہ جاری چہلہ باڈی میں عوام نے سہری اندھرے کہی لوڈشڈنگ کا دورانیہ 18گھنٹے تک بڑھ گیا تفیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے افطاری اور سہری کی اوقات میں لوڈشڈنگ نہ کرنے کا اعلان کیا گیا مگر اس کے باوجود محکمہ برقیات جس نے چہلہ باڈی میں 80فصد خود غیرقانونی کنکشن لگا کر دے ئیں جسکی وجہ سے بجلی بار بار ٹرہپ ہونا روز کا معمول بن گیا جبکہ عام حالت میں بھی چہلہ باڈی کی بجلی بند ریتی شکایات افس بند برقیات کے اہلکار بھی عوام کی نہیں سونتے عوام نے محکمہ برقیات کی خلاف شدید احتجاج کا اعلان کردیا جسکی زمدداری برقیات پر عاہد ہوگی

متعلقہ عنوان :