دبئی: خلیفہ زید النحیان فاونڈیش نے پاکستان میں 150,000آٹے کے تھیلے تقسیم کیئے

منگل 7 جون 2016 12:41

دبئی: خلیفہ زید النحیان فاونڈیش نے پاکستان میں 150,000آٹے کے تھیلے تقسیم ..

دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔07جون 2016ء) :خلیفہ بن زید النحیان فاونڈیشن کی جانب سے پاکستان کے چھ علاقوں میں آٹے کے 150,000تھیلے تقسیم کیئے گئے۔

(جاری ہے)

خلیفہ بن زید النحیان کی ہدایات پر بے اسرا، غریب افراد میں آٹے کے تھیلے تقسیم کرنے کا باقاعدہ عمل کچھ دن پہلے شروع کیا گیا تھا۔فاونڈیشن کی جانب سال مختلف مواقعوں پر اشیاء تقسیم کیں جاتیں ہیں۔ امداد وصول کرنے والے افراد نے خلیفہ بن زید النحیان کے لیئے نیک جذبات کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :