دبئی: سکول سے150,000درہم چرا نے والے تین غری ملکی گرفتار
منگل 7 جون 2016 10:53
دبئی: (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔07جون 2016ء): دبئی کے مقامی سکول سے تین 150,000درہم چوری کرنے والے تین غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دو یمنی اور ایک مصری شہریوں نے مل کر دبئی کے ایک پرائیویٹ سکول کے اکاونٹ آفس کا لاکر توڑ کر 150,000درہم سے زائد رقم اور 100,000درہم مالیت کے زیورات چرا لیئے ۔
(جاری ہے)
سکول کے اکاونٹینٹ نے عدالت میں بتایا کہ وہ اپنے گھر جا راہا تھا کہ سکول کے سکیورٹی گارڈ کا فون آیا کہ آپ کے آفس سے چوری ہو گئی ہے ۔
میں اسی وقت سکول کی آیا اور ساتھ ہی پولیس کو بھی اطلاع کر دی۔ چوروں نے لاکر سے تقریباََ 150,000درہم کی رقم اور 10,000درہم کے زیوارات چرائے تھے۔پولیس ترجمان نے عدالت کو بتایا کہ ہم نے ان تینوں ملزمان کو بُر دبئی سے اس وقت پکڑا جب یہ کسی اور سکول میں واردات کرنے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے۔ملزمان نے پولیس کو بتایا کہ انہوں نے چوری کی گئی رقم آپس میں برابر بانٹ لی تھی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.