ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

ملک میں آج رمضان کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں،شام تک چاند کی عمر 30 سے 35گھنٹے ہوجائے گی۔چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ پیر 6 جون 2016 16:39

ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا

لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔06جون۔2016ء) :ماہ رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج ہوگا۔چیف میٹرولوجسٹ محمد ریاض کا کہنا ہے کہ ملک میں آج رمضان کا چاند نظر آنے کے امکانات ہیں،شام تک چاند کی عمر 30 سے 35گھنٹے ہوجائے گی۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ مطلع صاف ہونے پر میدانی علاقوں میں چاند دیکھا جا سکے گا۔ان کا کہناہے کہ رمضان لمبارک کے چاند کی پیدائش ہوچکی ہے۔