سری لنکا کو تیسرے میچ میں بھی شکست دیکر سیریز میں کلین سوئپ کرینگے ، جو روٹ
پیر 6 جون 2016 11:30
لندن ۔ 06 جون (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔06 جون۔2016ء) انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز مڈل آرڈر بلے باز جو روٹ نے کہا ہے کہ سری لنکن ٹیم کو تیسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دیکر تین میچوں کی سریز کلین سوئپ کرینگے ۔ انہوں نے کہا کہ آئی لینڈرز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے مسلسل دو میچوں میں کامیابی ٹیم کی اجتماعی کوششوں کا نتیجہ ہے، انہوں نے کہا کہ پہلے دونوں میچوں میں کامیابی کے بعد ٹیم کے اعتماد میں اضافہ ہوا ہے جو مہمان ٹیم کے خلاف بقیہ میچوں میں ہمارے لئے مفید ثابت ہوگا۔
اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ٹیم نے سری لنکن ٹیم کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے پہلے دونوں میچوں میں کھیل کے ہر شعبے میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور کامیابی حاصل کی۔ انگلینڈ نے سری لنکا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں ایک اننگز اور 88 رنز سے شکست دی تھی جبکہ دوسرے ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر رکھی ہے ۔(جاری ہے)
مزید کھیلوں کی خبریں
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
-
پاکستان ویسٹ انڈیز ویمنز ون ڈے سیریز (کل)سے کراچی میں شروع ہوگی
-
پاکستان کے دو اسکواش پلیئرز سامان نہ پہنچنے پر آئرلینڈ میں پریشان
-
پاکستان ویسٹ انڈیزویمنز ون ڈے سیریز(کل) سے کراچی میں شروع ہوگی
-
بابر اعظم 100 ففٹی پلس مکمل کرنے والے دنیا کے چوتھے بلے باز بننے سے صرف 2 نصف سنچریاں دور
-
پاکستان ٹین پن باؤلنگ فیڈریشن کا پاکستان ماسٹر اوپن ٹین پن بائولنگ چیمپئن شپ کے لئے آرگنائزنگ کمیٹی کا اعلان
-
بیڈمنٹن کا سمر کیمپ 15 جون سے شروع ہو گا
-
محمد عامر نے 4 سال بعد قومی ٹیم کی گرین شرٹ پہن لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.